یوگینڈا، آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک

کمپالا (اے پی پی) شمالی یوگینڈا کے ضلع پاد یر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔پولیس کمانڈر ٹام بینوموگیشا نے کہا کہ کئی لوگ ایک درخت کے نیچے کھڑے تھے کہ اس پر بجلی گر گئی جس میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات اکثرپیش آتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن