چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمشن کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کر لیا گیا

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کر لیا گیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان اجلاس میں شرکت کریں گے لاہور ہائیکورٹ کے سنیر ترین جج جسٹس مامون رشید شیخ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے پر غور کیا جائے گا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان گزشتہ روز امریکہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...