ہیڈراجکاں(نامہ نگار)پٹرولنگ پوسٹ ٹیل والا کیساتھ حاجی عابد سندھو رہائشی 117ڈی بی (بستی جدید ) کے کھوکھا کو رات کی تاریکی میں نامعلوم چور توڑ کر 20ہزار روپے، کمپیوٹر و دیگر سامان لے گئے۔
نامعلوم چور کھوکھا توڑ کرہزاروں مالیت کا سامان لے اڑے
Nov 10, 2020