فرمان قائد

مجھے امید ہے کارخانے کی منصوبہ بندی میں کارکنوں کیلئے مناسب رہائش گاہوں اور دیگر ضروری سہولتوں کا خیال رکھیں گے کیونکہ مطمئن مزدوروں کے بغیر کوئی صنعت پھول پھل نہیں سکتی۔
(ولیکا ٹیکسٹائل ملز کا افتتاح 26 ستمبر 1947ئ)

ای پیپر دی نیشن