ملتان (خبر نگار خصوصی) منیجنگ ڈائریکٹر واساناصر اقبال نے ابدالی روڈ اور چاہ جموں والا کے کراؤن فیلیئر کی مرمت کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں اور موقع پر تمام ضروری حفاظتی انتظامات بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے انہوں نے یہ احکامات گزشتہ روز ز ابدالی روڈ اور چاہ جموں والا کے کراؤن فیلئیر کی مرمت کے کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے جاری کیے۔
ابدالی روڈ اور چاہ جموں والا کراؤن فیلیئر کی مرمت کا کام جلد مکمل کیا جائے : ایم ڈی واسا
Nov 10, 2020