ایرانی وزیر خارجہ آج پاکستان  آئیں گے 

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف آج منگل کو پاکستان کا دورہ کریں گے جواد ظریف نے ٹویٹ میں کہا کہ دورہ پاکستان میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوگی جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات طے ہے۔ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور خطے امور پر بات چیت ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...