ملتان ( کرائم رپورٹر ) ممتازآباد پولیس کو اللہ وسایا نے بتایا کہ گزشتہ روز میری بیٹی (ن) اکیڈمی میں جبار ٹاون اپنے استاد ملزم عامر حفیظ کے پاس پڑھنے گئی تو دفتر میں موجود ملزم عامر حفیظ نے بیٹی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات شروع کردیں۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔