مشیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس، گندم درآمد کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیک کی صدارت میں ای سی سی کے اجلاس میں گندم کی درآمد کے روز مرہ مسائل کوحل کرنے کے لئے لاجسٹک  کمیٹی تشکیل دی ہے ، کمیٹی کے سر براہ سیکرٹری  فوڈٖ سیکیورٹی  ہوں گے جبکہ اس میں فنانس ،  موصلات ، میری ٹائم ،کامرس ،،ریلویز ،ایم ڈی پاسکو ،، چئرمین ٹی سی پی ،سوبوں کے نمائندے  اور نجی ٹرانپورٹرز شامل ہوں گے ،کمیٹی ، برتھ  کے حصول ، ایکسل لوڈ ، کورگو  اٹھانے اور دوسرے امور کو نبٹائے گی ،اجلاس میں  گندم کی طلب ورسد کے ایشوز پر بات چیت کی گئی ،فو ڈ سکیورٹی کی طرف سے بتایا گیا کہ  روس سے گندم رواں ماہ میں پاکستان پہنچ جائے گی ،ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں ہو گی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...