گلگت بلتستان انتخابات، خواتین ووٹرز کی تعداد 2015 کی نسبت مزید کم ہوگئی

Nov 10, 2020

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں صنفی امتیاز کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔ خواتین ووٹرز کی تعداد 2015 کے الیکشن کی نسبت مزید کم ہو گئی۔ فافن اعداد و شمار کے مطابق ضلع دیامر، شگر، نگر اور سکردو میں صنفی فرق واضح ہے جبکہ ہنزہ واحد ضلع ہے جو صنفی فرق میں کمی کو واضح کرتا ہے۔

مزیدخبریں