ڈی آئی جی عہدے کے 13افسروں  کے بین الصوبائی تبادلے


ملتان (نوائے وقت رپورٹ ) وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے جی آئی ڈی کے عہدے افسروں کے بین الصوبائی  تبادلے کر دیئے جس کے تحت سید خرم علی‘ زبیر دریشک ‘ سہیل اختر‘ اور انعام وحید کو پنجاب سے سندھ بھجوا دیا ہے جبکہ زعیم اقبال آفرید ی ‘ عبدالغفار اور محمد کریم کی خدمات سندھ حکومت کے حوالے کر دی ہیں اسی طرح نعیم اختر اور مقصود احمد کی خدمات پنجاب کے حوالے کی گئی ہیں جبکہ ثاقب  اسماعیل میمن ‘ محمد نعمان اور عبداﷲ شیخ کی خدمات خیبر پختونخواہ کے سپرد کر دی گئی ہیں جبکہ شاہد حامد کو بلوچستان بھجوا دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن