عارف والا (نمائندہ نوائے وقت)نواحی گاؤں 24 ای بی میں حقیقی بھائی اصغر نے آہنی راڈ اور اینٹیں مار کر طلاق یافتہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بیٹی کی ہلاکت پر والد صدمہ سے دم توڑ گیا۔ پولیس نے ملزم عرفان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مقتولہ دو بچوں کی ماں تھی۔