بھارت: ہسپتا ل میں آگ بھڑک اٹھی  4 نومولود ہلاک،متعدد زخمی


بھوپال (صباح نیوز)بھارت کے شہر بھوپال کے ہسپتال میں آ تشزدگی سے جھلس کر4 نومولود بچے ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ آگ بھوپال میں واقع کملا نہرو ہسپتال کی تیسری منزل پر لگی۔اطلاعات کے مطابق آگ سپیشل نیو بورن کیئر یونٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...