بھوپال (صباح نیوز)بھارت کے شہر بھوپال کے ہسپتال میں آ تشزدگی سے جھلس کر4 نومولود بچے ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ آگ بھوپال میں واقع کملا نہرو ہسپتال کی تیسری منزل پر لگی۔اطلاعات کے مطابق آگ سپیشل نیو بورن کیئر یونٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
بھارت: ہسپتا ل میں آگ بھڑک اٹھی 4 نومولود ہلاک،متعدد زخمی
Nov 10, 2021