پی این ایف گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ   اخترعنایت بھرگڑی  نے افتتاح کیا

Nov 10, 2021


کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی این ایف گرلز نیٹ بال چیمپین شپ کا افتتاح پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں ہو گیا۔  افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی اختر عنایت بھرگھڑی سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ تھے جنہوں نے افتتاح کیا اور کہا کہ حکومت سندھ نیٹ بال کھیل کی یر ممکن معاونت کرے گی ۔

مزیدخبریں