اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پلاٹ کی رقم خورد برد اور فائلیں فروخت کر دی گئیں،تھانہ بہارہ کہو کو مسرت پروین نے بتایا کہ بدھ بازار کے علاقے میں محمد عثمان وغیرہ نے دھوکہ دہی سے پلاٹ کے عوض 15لاکھ روپے ہتھیا لی، تھانہ شالیمار کو سمیرا علی نے بتایا کہ ایف ٹین کے علاقے میں حسین مقبول نے پلاٹ کی 2فائلیں اس کے پاس بطور امانت تھیں جس نے فروخت کرکے رقم خورد برد کرلی۔
پلاٹ کی رقم خورد برد اور فائلیں فروخت کر دی گئیں
Nov 10, 2021