تسپ کے 2متحارب گروپوں میں صلح 


پنجگور (نامہ نگار ) تسپ میں خونی جھگڑے کا تصفیہ ہوگیا تنازع کا تصفیہ  مفتی مولابخش،م ملا قاسم ملازئی ، حافظ محمداعظم مولوی علی احمد مفتی عطاء اللہ کی سربراہی میں ملا قاسم ملازئی کی رہائش گاہ خالد بن ولید مسجد میں ہوا ۔ واضع رہے کہ پنجگور کے علاقے تسپ میں حاجی امیر بخش حاجی منیر احمد حاجی محمد علی حاجی محمد عوض اقوام دھانی ساکنان تسپ پنجگور  محمد عارف عبدالمالک ر شید شاکر ساکنان تسپ پنجگورکے درمیان اراضی کا تنازع تھا۔

ای پیپر دی نیشن