ملتان (سپیشل رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس محمد مسعود جہانگیر اور جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جہانیاں کے مبینہ ناجائزقابضین کے خلاف رٹ درخواست کی سماعت کرنا تھی جس کے لئے ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیرعباس شیرازی اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کو اصالتاً طلب کیا گیا تھا اور وہ ملتان آئے ہوئے تھے مگر چیف جسٹس مسٹر جسٹس امیر محمد بھٹی کی ملتان آمد کی وجہ سے سماعت ملتوی کرنا پڑی۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملتان آمد کے باعث جہانیاں کے ناجائز قابضین کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی
Nov 10, 2021