ملتان( لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ملتان کی سیکرٹری اطلاعات مدیحہ شیخ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے لوگوں کومزید غربت میں دھکیل دیاہے،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے جینادوبھرکردیا،سفیدپوش بھی مانگنے پرمجبورہوگئے ہیںوزیراعظم سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوتی تو استعفیٰ دے کرگھرچلے جائیں۔