تھائی لینڈ کا بین الاقوامی لالٹین اور فوڈ فیسٹیول 12 نومبر سے 6 دسمبر تک منعقد کیا جائے گا۔ سموت پراکان صوبے کے موانگ بوران میں شو سے قبل لوگ سیر کر رہے ہیں اور رنگین روشنیوں سے تیار کردہ ویژل دعوت سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
تھائی لینڈ لالٹین فیسٹیول میں ویژل دعوت سے لطف اندوز ہو نے کا منظر
Nov 10, 2021 | 14:14