ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے پر نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد


لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے پر نیدر لینڈز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ نیدر لینڈز کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنے میں پاکستان ٹیم کی محنت ،قوم کی دعاو¿ں اور ساتھ ہی نیدرلینڈز ٹیم کا بھی بڑا ہاتھ ہے کیونکہ اگر نیدلینڈز کی ٹیم مشکل حریف جنوبی افریقہ کو شکست نہ دیتی تو پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا بظاہر ناممکن تھا۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کرکٹ نیدرلینڈز نے لکھا کہ 'فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی جسے دیکھ کر اچھا لگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...