پےرودھائی کے علاقے سے لڑکی اغوائ

Nov 10, 2022


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ پےرودھائی کے علاقے سے لڑکی اغواءکرلی گئی پولےس کو عظمیٰ نے بتاےا کہ امےن ٹاﺅن مےں مےری17 سالہ بےٹی مرےم کو کسی نامعلوم شخص نے اغواءکرلےا ہے۔

مزیدخبریں