تعلےمی اداروں مےں فرسٹ ایڈ کی تربیت لازمی قرار دی جائے، ڈاکٹر قمر الزمان 

Nov 10, 2022


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان نے کہا ہے کہ سکول ، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ایمرجنسی رسپانس کی تربیت لازمی قرار دی جائے اور پاکستان میں ہر فرد کے لئے فرسٹ ایڈ کی تربیت لازمی ہونی چاہئے تا کہ قیمتی انسانی جانیں بچائیں جا سکیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے ان خیالات کا اظہار انھوں نے یونیورسٹی میں ایمرجنسی رسپانس کی تربیت کے حوالے سے منعقدہ ایک روزہ ٹریننگ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں