شہری سے رقم اورکالنگ کارڈ چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کینٹ پولیس نے کالنگ کارڈ فروخت کرنے والے شہری سے رقم اورکارڈ چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار کرلےا پولےس نے بتاےا کہ ملزم غلام قادرسے مسروقہ رقم ڈےڑھ لاکھ روپے اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدکرلئے ملزم کو شناخت پریڈ کےلئے اڈےالہ جیل منتقل کردےاگےا ۔

ای پیپر دی نیشن