ٰ راولپنڈی (جنرل رپورٹر)آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن صوبہ پنجاب کے نائب صدر عقیل احمد عباسی، ،ظہور عباسی ، وزیر عباسی ، ظہیر عباسی کے بڑے بھائی گزشتہ روز وفات پا گئے ہیں ، نماز جنازہ ان کے آبائی گاو¿ں فتوت میں ادا کی گئی جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ،آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے تا حیات جنرل سیکرٹری ٹکا خان، مہتاب خان اور مفتی حنیف قریشی اور راولپنڈی اخبار فرو ش یو نین کے صدر شفیق احمد ستی، جوائن سیکرٹری سردار محمد حنیف ، نائب صدر غفا ر ستی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شرافت محمود عباسی ،ملک عشرت ،مکھن ستی، عقیل کبیر ،عتیق ستی سمیت راولپنڈی اسلام آباد کے اخبار فروشوں نے شرکت کی ۔