زہریلی گولیوں کی سرعام فروخت ، خودکشی کے واقعات کا سبب


منڈا چوک (نامہ نگار) خان گڑھ گردونواح میں گندم کا سیزن ختم ہو نے کے باوجود گندم والی زہریلی گولیوں کی فروخت کا سرعام جاری ہے جس کی وجہ سے نوجوان گھریلو معمولی جھگڑوں پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کررہے ڈیڑھ ہفتہ کے دوران پانچ سے زائد قیمتی جانیں زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرچکے ہیں جس پر عوامی سماجی حلقوں نے حکام بالا سے نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن