ملتان (سپورٹس ڈیسک)ٹی20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 جبکہ محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستانی باﺅلرز نے اننگز میں ایک بھی وائیڈ یا نو بال نہیں کروائی۔
ٹی20ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستانی باﺅلرز نے ایک بھی وائیڈ یا نو بال نہیں کرائی
Nov 10, 2022