15سا لہ نوجوان با زیاب نہ سکا‘ والدین غم سے نڈھال 

Nov 10, 2022


بورے والا (نمائندہ نوائے وقت‘تحصیل رپورٹر ) تھانہ ساہوکا کی حدود 303ای بی سے ڈیڑھ ماہ قبل اغواء ہو نے والے بچے شاہنوا ز کا تاحال پتہ نہ چل سکا شاہنوا ز 28ستمبر کو سکول کے لیے گھر سے گیا لیکن ا اغواء ہو گیا والدین نے محمد طیب پر شبہ کا اظہار کیا گیا اور مقدمہ درج کروایا گیا غم سے نڈھا ل والد خا دم حسین اور والدہ نے کہا کہ  ڈیڑھ ماہ سے تھانہ کے چکر کاٹ رہے ہیں پو لیس تاحال نوجوان کو بازیاب نہ کرا سکی حکام بازیاب کرائےں۔

مزیدخبریں