وہاڑی (کرائم رپورٹر ) محمد شوکت نے تھانہ صدر وہاڑی میں درخواست گزاری کہ میرا 16سا لہ بیٹا محمد سہیل گھر سے بکریوں کا چارہ لینے گےا جو واپس نہ آیا ایس ایچ اوراشد ندیم اور سب انسپکٹر راو¿ یاسر نواز نے مقدمہ درج کرکے محمد سہیل کو بحفاظت ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا والدین نے ڈھیروں دعائیں د ےں۔
پولےس نے 16سالہ مغوی لڑکا ڈھونڈ لےا‘ والدہ کے حوالے
Nov 10, 2022