میر غلام فاروق جوائنٹ سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی تعینات


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) گریڈ 20 کے افسر میر غلام فاروق ڈائریکٹر اسٹیٹ لوکل گورنمنٹ بلوچستان کا تبادلہ بطور جوائنٹ سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن