منی سوٹا (نیٹ نیوز) طویل تحقیق سے منکشف ہوا ہے کہ لڑکپن اور جوانی میں اخروٹ کھانے سے بڑھاپے میں توانائی اور تندرستی برقرار رہ سکتی ہے۔ ماہرین نے اس ضمن میں ہزاروں افراد کی 20 سالہ غذائی تاریخ اور 30 سال تک جسمانی اور کلینکل (طبی) معلومات جمع کی ہیں۔
جوانی میں اخروٹ کھائیں بڑھاپے میں توانا رہیں
Nov 10, 2022