صرف 33 سیکنڈ میں دنیا کی تیز ترین 10 مرچیں کھانے کا نیا ریکارڈ قائم


کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) کیلیفورنیا کے ایک شخص نے دنیا کی تیز ترین دس ایسی مرچیں کھائی ہیں جو عام افراد ایک مرچ بھی حلق سے نہیںاتار سکتے۔ کیرولینا ریپر نامی مرچ زبان پر رکھنا بھی محال ہے کیونکہ اس کے غیرمعمولی کیمیکل منہ میں ہولناک جلن پیدا کرتے ہیں۔ گریگری فوسٹر نے صرف 33.15 سیکنڈ میں دنیا کی تیز ترین مرچیں چٹ کر ڈالیں۔
ریکارڈ

ای پیپر دی نیشن