لندن (نیٹ نیوز) 3700 سال پرانی کنگھی پر 7 الفاظ پر مشتمل نقش کاری کو کسی بھی انسانی زبان کے حروف تہجی پر مشتمل قدم ترین تحریری جملہ قرار دیا گیا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہاتھی دانت سے بنی کنگھی پر درج جملہ کنعانی زبان کا ہے۔ کنعانی زبان ہی لاطینی زبان کا ماخذ بنی تھی جو موجودہ عہد کے اسرائیل، فلسطین اور اردن میں بولی جاتی تھی۔
جملہ
دنیا کا قدیم ترین تحریری جملہ دریافت
Nov 10, 2022