اسلام آباد(آئی این پی) ڈائینیا پاکستان لمیٹڈ نے مالی سال 2021-22 میں 9.53 بلین روپے کی خالص فروخت کی ۔گزشتہ مالی سال 6.82 بلین روپے کے مقابلے میں 39.68 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی پاکستان میں 20 جون 1982 ء کو ایک عوامی محدود ادارے کے طور پر قائم ہوئی تھی۔یہ فارملڈہائڈ، یوریا،میلمین فارملڈہائڈ، اور مولڈنگ کمپانڈ تیار اور فروخت کرتا ہے۔
ڈائینیا کی مالی سال 2021-22 میں 9.53 بلین روپے کی خالص فروخت
Nov 10, 2022