میں تجویز کرتا ہوں کہ علماءکی ایک مجلس تشکیل دی جائے جس میں مسلم قانون دانوں کو بھی شامل کیا جائے جنہوں نے جدید اصول قانون کی تعلیم پائی ہو۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اسلامی قانون کی حفاظت اور توسیع اور اگر ضرورت ہو تو جدید حالات کی روشنی میں اس کی تعمیرنو کی جائے۔
(لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس 21 مارچ 1932ءعلامہ اقبال کے صدارتی خطاب سے اقتباس)
علامہ اقبال کے صدارتی خطاب
Nov 10, 2022