31 سالہ زبیر کا ہاتھ ٹوکا  مشین میں آ کر کٹ گیا  


سنجوال کینٹ(نامہ نگار)تھانہ صدر اٹک کی یونین کونسل سروالہ کے گاں شکردرہ میں 31 سالہ زبیر ولد علی اصغر کا ہاتھ ٹوکا مشین میں آ کر کٹ گیااطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فورا موقع پر پہنچ گئی زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن