بوچھال کلاںـ(نامہ نگار)چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملک حفیظ انجم نے بتایا کہ ضلع کے سرکاری وسائل کو ضائع کرنے والے سرکاری عناصر اور بدعنوانی میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
بلاامتیاز سیاسی وابستگیوں کے عوام کے مسائل حل کر ینگے ، ملک حفیظ انجم
Nov 10, 2022