بال جبریل Nov 10, 2022 ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہےتری پرواز لولاکی نہیں ہےیہ مانا اصل شاہینی ہے تیریتری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے(بالِ جبریل)