مظہر لاشاری کی  تصانیف کی  تقریب پذیرائی  11نومبر کو ہو گی


ڈیرہ غازی خان(خبر نگار )  صحافی اور مصنف مظہر لاشاری کی  تصانیف  من کی باتیں اور ڈیرہ غازی خان تاریخ کے آئینے میں  کی تقریب پذیرائی  11نومبر جمعتہ المبارک 10بجے دن کو غازی یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ھال میں منعقد ھوگی، یہ بات پر وفیسر ڈاکٹر محمد ارشد لغاری نے بتائی۔


 اس تقریب کی صدارت  وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کریں گے، مہمان  خصوصی  ایم پی اے حنیف پتافی ھونگے۔

ای پیپر دی نیشن