رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی) وزیرآباد عمران خان کے لانگ مارچ پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہیں ،امپورٹڈ حکومت اصل مجرموں کو بچانا چاہتی ہے ،ان خیالات کااظہار ذوالفقار حیدرشاہ، ، نویدحسین، شمیل مرزا،چوہدری نعیم شفیق، ، چوہدر ی محمد اشرف،، نعمان صغیر، چوہدر ی شوکت حیات، چوہدری شفیق الرحمٰن،چوہدری ساجد منیر چوہدری عرفان شاہد نے ’’نوائے وقت‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لانگ مارچ پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آ ر مسترد ، ذوالفقار حیدر
Nov 10, 2022