افغان مہاجرین کا مسئلہ کمشن بنا کر حل کیا جائے: فضل الرحمن

اسلام آباد (خبر نگار) جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دو طرفہ ہے۔ اس معاملے پر کمشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ یکطرفہ فیصلوں سے تعلقات خراب ہوں گے۔ افغانستان افغانوں کا ہے۔ بالآخر انہیں جانا تھا۔ افغانستان نے اپنے علماء سے فتویٰ لیا کہ پاکستان میں مسلح کارروائی کو جہاد قرار نہیں دیا جا سکتا۔ سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے۔ ناانصافیاں ہوں تو امن نہیں ہو سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...