لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے کہا کہ ہم سے اچھی کرکٹ تو افغانستان نے کھیلی ہے جو سچ ہے وہ یہی ہے۔ ہمیں انھیں کریڈٹ دینا چاہے۔ نیوزی لینڈ کے حوالے سے کہا کہ کسی ٹیم کا چار میچ ہارنا اور پھر آخری میچ وہ ہارنا جس میں 400 رنز بنے تھے، اس صورتحال میں بھی وہ گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوئے۔