کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان کرنسی پہلی بار ڈالر کے مقابلے میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کابل ایکسچینج مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 69 افغانی میں تبدیل ہوا۔
افغان کرنسی ڈالر کے مقابلے میں بلند سطح پر پہنچ گئی
Nov 10, 2023