نواب شاہ(آئی این پی) سندھ کے علاقے نواب شاہ میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہو گئے، افسوسناک واقعہ حسینی روڈ پر پیش آیا ، ہلاک ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں،پولیس نے تینوں نعشوں کوہسپتال منتقل کر دیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔