شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ گمراہ عناصر ریاستی اداروں کیخلاف زہراگلنا بندکردیں پاکستان کے عوام اپنے ریاستی اداروں کی پشت پر کھڑے ہیں ۔ کسی بھی معاشرے کے باشعور شہری ریاست اورریاستی اداروں کواپنی محبت کامحور بنایا کرتے ہیں،میاں تیمور خالد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے میاں خالد محمود نے کہا کہ شخصیت پرستی کی آڑ میں پاکستان کے اقتداراعلیٰ، ریاست کی سا لمیت اورآئین پرحملے ناقابل برداشت ہیں۔
پاکستان کے عوام اپنے ریاستی اداروں کیساتھ ہیں :میاں خالد محمود
Nov 10, 2024