شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما ملک قمر عباس نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف سابق وزیر اعظم ہیں جنہیں ان کے منصب کے مطابق جیل میں سہولیات دی جانی چاہئیں انہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھنا قطعی قابل برداشت نہیں ہم اس پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اپنے قائد کی رہائی کی خاطر آواز بلند کرتے رہیں گے، حکمرانوں کے اوچھے انتقامی ہتھکنڈوں سے نہ ہمارا لیڈر گھبرایا نہ ہم کسی طور خائف ہیں۔
اپنے قائد کی رہائی کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے:ملک قمر عباس
Nov 10, 2024