واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کی 2024 میں ہوئے امریکی انتخابات میں کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی ہے، ہیری کی خفیہ فائل بھی منظرعام پر آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی
Nov 10, 2024