کامونکی میں بھائی سے جھگڑے  پر مطلقہ بہن نے خودکشی کر لی

 تتلے عالی،کامونکی (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) بھائی سے جھگڑے پر دلبرداشتہ مطلقہ خاتون نے خودکشی کر لی۔  موضع گھمن والا کے محمد اصغر کی مطلقہ بیٹی نورین اپنی بچی کے ہمراہ کچھ عرصہ سے والدین کے زیرکفالت تھی۔

ای پیپر دی نیشن