کابل (نوائے وقت رپورٹ) طالبان کی وزارت اخلاقیات نے افغان خواتین کی ایک دوسرے سے بات کرنے پر ممانعت کی حالیہ میڈیا خبروں کی تردید کر دی۔وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان سیف الاسلام خیبر نے اے ایف پی کو ایک وائس ریکارڈنگ کے ذریعے رپورٹ کے بے بنیاد اور غیر معقول ہونے کی تصدیق کی۔
افغان خواتین کی ایک دوسرے سے بات کرنے پر ممانعت کی رپورٹ غلط: طالبان
Nov 10, 2024