ڈیموکریٹس کو اسرائیل کی حمایت پر امریکی عوام نے  سزا دی، پاسداران انقلاب

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے اسرائیل کی حمایت کی تو امریکی عوام نے اسے صدارتی الیکشن میں سزا دی۔ اسرائیل کی حمایت کی پاداش میں امریکی عوام نے ڈیموکریٹک کو مسترد کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن