کراچی میں شہداء کانفرنس: اسرائیل نے ہزاروں بچے شہید کئے‘  ابراہیم موسوی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے تحت کراچی میں شہداء کانفرنس ہوئی۔ حزب اﷲ لبنان کے رہنما ابراہیم موسوی نے ٹیلی فونک خطاب کرتے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک اسرائیل کی کھلے عام حمایت کر رہے ہیں۔ غزہ اور بیروت میں ہزاروں معصوم بچے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بن چکے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے خطاب کرتے کہا کہ امریکہ ظلم کا مرکز ہے جب تک ظلم ہے ہم میدان میں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن